فیصل آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کیخلاف آج تک کرپشن کاکوئی ثبوت نہیں ملا،عمران خان کے نام پرکوئی اپارٹمنٹ یامل نہیں ہے،عمران خان کاکوئی مقصودچپڑاسی نہیں،عمران خان کاوعدہ تھاجووزیرکرپشن کرےگاپکڑاجائےگا،ہماری حکومت پرکرپشن کاکوئی داغ نہیں،چندہزارتنخواہ لینے والے مقصودچپڑاسی کے اکاو¿نٹ میں4 ارب آئے،شہبازشریف اوران کے بیٹے نے مختلف اکاو¿نٹس میں16 ارب روپے ڈالے،پہلے یہ ملک قیوم کوفون کرکے مرضی کے فیصلے لیتے تھے،شہبازشریف نے کل عدالت سے لمبی تاریخ مانگی،عدالت میں ان لوگوں نے ایف آئی اے کے وکلاسے لڑائی کی،شہبازشریف کاجیل جاناطے ہے،آج کوئی ملک قیوم بھی مددنہیں کرسکتا،شہبازشریف کواب کوئی ڈھیل نہیں ملے گی۔
تبصرے بند ہیں.