حکومت کووفاق‘پنجاب میں ڈلیورکرناہوگا‘ ق لیگ اجلاس کی اندرونی کہانی

لاہور:مسلم لیگ ق کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی‘ ق لیگ کی پارلیمانی قیادت کاپنجاب میں گورننس کے معاملات پراظہارتشویش‘شرکاءنے کہا کہ پرویزالہٰی دورکے مقابلے میں آج پنجاب کے حالات ابترہیں،حکومت کووفاق اورپنجاب میں ڈلیورکرناہوگا،اجلاس میں اتفاق کیاگیا کہ عوامی مسائل پرمسلم لیگ ق خاموش نہیں رہ سکتی،عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے کیلئے حکومت توجہ دے،سیاسی منظرنامے پرمسلم لیگ ق پوری نظررکھے گی،غیرمعمولی سیاسی صورتحال میں پرویزالہٰی فیصلہ لینے میں بااختیارہوں گے،ق لیگ مہنگائی سمیت عوامی مسائل پراپنامو¿قف پیش کرتی رہے گی،ملکی مفادمیں مسلم لیگ ق کاسیاسی کرداربھرپورہوگا۔

تبصرے بند ہیں.