سینیٹ ‘ الائیڈکونسل بل منظور‘اپوزیشن کا احتجاج ‘ واک آﺅٹ

  1. اسلام آباد:سینیٹ نے الائیڈکونسل بل 2022 منظورکرلیا‘وزیرمملکت علی محمدخان نے بل ایوان میں پیش کیا‘اپوزیشن ارکان کابل منظوری پرایوان سے واک آو¿ٹ‘سینیٹرشیری رحمان نے کہا کہ کسی ملک میں ریگولیٹری اتھارٹیزکوعالمی اداروں سے نہیں جوڑاجاتا،ریگولیٹری اتھارٹیزکوآئی ایم ایف سے براہ راست ہدایات دی جارہی ہیں،ایسے بل پاس ہوں گے توصوبوں کے حقوق کہاں جائیں گے؟وزیرمملکت علی محمد خان نے جواب دیا کہ حکومت کوئی ایساکام نہیں کرےگی جوآئین کیخلاف ہو،صوبائی خودمختاری کاتحفظ یقینی بنائیں گے،قائد ایوان سینیٹ شہزادوسیم نے کہا کہ بل کی قائمہ کمیٹی نے متفقہ طورپرمنظوری دی تھی،

تبصرے بند ہیں.