اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان اوروزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی ملاقات‘وزیراعلیٰ نے وزیراعظم کوصوبے کے سیاسی وانتظامی امورپربریفنگ دی‘وزیراعلیٰ پنجاب نے خانیوال واقعہ کی تحقیقات سے بھی آگاہ کیا‘خانیوال واقعہ پرآئی جی پنجاب نے گرفتاریوں سے متعلق وزیراعظم کوآگاہ کیا‘وزیراعلیٰ پنجاب نے ایلیویٹڈایکسپریس وے بارے وزیراعظم کوبریف کیا ‘وزیراعلیٰ کی وزیراعظم کوایلیویٹڈایکسپریس وے کاسنگ بنیادرکھنے کی دعوت‘قیام امن کیلئے تمام اقدامات کیے جارہے ہیں،وزیراعلیٰ کی بریفنگ ‘وزیراعظم نے پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں میں پیشرفت پروزیراعلیٰ کوشاباش دیتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کوتیزی سے مکمل کرنے کیلئے سخت مانیٹرنگ کی جائے،نیاپاکستان صحت کارڈکے تحت سہولیات حکومت پنجاب کابہترین قدم ہے،آنی والے دنوں میں عوامی آسانی کیلئے مزیدمنصوبے لائے جائیں۔
تبصرے بند ہیں.