لاہور:ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بین کٹنگ اور سہیل تنویر پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔پشاور زلمی کے بین کٹنگ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سہیل تنویر پر میچ فیس کا 15,15فیصدجرمانہ عائد کیا گیا۔میچ کے دوران نامناسب اشارے کرنے پر دونوں کھلاڑی پی ایس ایل کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.6 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پائے گئے ہیں۔
تبصرے بند ہیں.