تحریک عدم اعتمادپراپوزیشن کے ساتھ ہیں‘زرداری نے مولانا کو یقین دہانی کرادی

  1. لاہور:مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف علی زرداری کو ٹیلی فون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔ دونوں رہنماو¿ں نے سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ٹیلیفونک گفتگو کے دوران مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف علی زرداری کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے کہا کہ عدم اعتماد کے معاملے پر پوری اپوزیشن کے ساتھ ہیں۔ فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت کے اتحادیوں سے جلد رابطہ کریں گے۔

تبصرے بند ہیں.