شئیر کریں اسلام آباد:رجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج عوام کامعاشی اورپارلیمان کاآئینی قتل ہوگا،2آرڈیننس،25بل منظورکرانے پرآج کادن یوم سیاہ کے طورپریادرکھاجائےگا،عمران خان آج چوروں کوعوام کومزیدلوٹنے کالائسنس دیں گے۔ شئیر کریں
تبصرے بند ہیں.