شئیر کریں کراچی(شوبزڈیسک) اداکار مانی نے اپنی اہلیہ حرامانی کواپنی کل کائنات قرار دے دیا۔ انہوں نے حرا مانی کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کشف بی بی آپ ان کی زندگی کی کل کائنات ہیں۔حرامانی ان دنوں ڈرامہ سیریل”کشف“ میں دکھائی دے رہی ہیں۔ شئیر کریں
تبصرے بند ہیں.