شئیر کریں لاہور( کامرس ڈیسک) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 4روپے کمی سے 219روپے، زندہ برائلر مرغی 3روپے کمی سے 151روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت137روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ شئیر کریں
تبصرے بند ہیں.