Latest National, International, Sports & Business News

اداکار عدنان جیلانی اور احسن خان کے نئے کمرشل نجی ٹی وی چینلز سے آن ائیر ہو گئے

لاہور( شوبزڈیسک)سینئر اداکار عدنان جیلانی اور احسن خان کے نئے کمرشل نجی ٹی وی چینلز سے آن ائیر ہو گئے ۔ سینئر عدنان صدیقی اور احسن خان نے دو مختلف کمپنیوں کیلئے الگ الگ کمرشلزریکارڈ کرائے ہیں جنہیں اب آن آئیر کر دیا گیا ہے ۔ احسن خان کے مختلف کمرشل ٹی وی چینل پر آن ائیر ہیں جبکہ عدنان صدیقی نے طویل وقفے کے بعد کسی ٹی وی کمرشل میں حصہ لیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.