لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت19روپے کے ریکارڈ اضافے سے197روپے، زندہ برائلر مرغی13روپے اضافے سے136روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت129روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ شئیر کریں FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.