کامیڈین نسیم وکی ،ہما علی اور فیروزہ علی پہلی مرتبہ تماثیل تھیٹرمیں اکٹھے ہو گئے

لاہور( شوبزڈیسک) نامور کامیڈین نسیم وکی ،ہما علی اور فیروزہ علی پہلی مرتبہ تماثیل تھیٹرمیں اکٹھے کام کر رہے ہیں ۔فل میوزیکل ڈرامہ میں اداکار نسیم وکی ، ہما علی ، فیہ خان، شاہد خان، سبین خان ،قیصر پیا اورفیروزہ علی ،گوشی خان، حامد رنگیلا، گڈوکمال اور سرور میلسی شامل ہیں ۔ڈرامے کے پروڈیوسر کاشف وکی جبکہ تحریر و ہدایات نسیم وکی کی ہیں۔

تبصرے بند ہیں.