دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور( این این آئی )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 166500کیوسک اور اخرج 165900کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد 38000کیوسک اور اخراج 38000کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد59300 کیوسک اور اخراج24400 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد82400 کیوسک اور اخراج76700کیوسک رہا۔جناح بیراج آمد230400 کیوسک اور اخراج0 22380کیوسک،چشمہ آمد272600کیوسک اوراخراج 273100 کیوسک، تونسہ آمد379400کیوسک اور اخراج 379000 کیوسک،پنجند آمد52100 کیوسک اور اخراج 42600 کیوسک، گدو آمد 267700کیوسک اور اخراج 281700 کیوسک، سکھر آمد217800کیوسک اور اخراج215100کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد148600کیوسک اور اخراج 147800کیوسک،تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1550.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.980 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1242.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 7.356 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 638.15 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.000 ملین ایکڑ فٹ رہا۔ تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔

تبصرے بند ہیں.