200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ 15ستمبر کو ہو گی

لاہور( این این آئی)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15ستمبر کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے مالیت کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

تبصرے بند ہیں.