کراچی‘میں گجر نالے کی تباہیاںٗبلدیاتی عملہ غائب

بارش کے باعث چار فٹ سے زائد پانی جمع ‘شہر ی اذیت کا شکار ہوگئے گولی مار کے کشمیر ی محلے میں سیوریج کا چار فٹ سے زائد پانی جمع ہونے سے لوگ محسور

کراچی(مانےٹرنگ ڈیسک)کراچی میں بارش کے پانی نے سیلاب کی صورتحال اختیار کرلی پورا کراچی پانی میں ڈوب گیا جس کے باعث شہری پریشان ہوکر حکام کو بد عائیں دینے لگے ۔کراچی میں چند گھنٹوں کی بارش نے شہر کو نہر کی شکل مےں تبدیل کردیا خاص کر کراچی کے علاقے گولےمار کے کشمیری محلے میں سیوریج کے چارفٹ پانی نے لوگوں کو محسور کرکے رکھ دیا جس سے شہری اذیت کا شکار ہوگئے جبکہ بلدیاتی عملہ بارش کے شروع ہوتے ہی غائب ہوگیا ۔

تبصرے بند ہیں.