گارڈن ٹائون،ٹرک نےمیاں بیوی کوکچل دیا،خاتون جاںبحق

کلمہ چوک فلائی اوورپرٹرک نےموٹرسائیکل کوٹکرماردی،ملزم فرارہوگیا

لاہور(کرائم رپورٹر)گارڈن ٹاون کے علاقے میں تیز رفتار ٹرک نے میاں بیوی کو کچل دیا جس کے نتیجے میں 50سالہ خاتون جاں بحق جبکہ شوہر شدید زخمی ہو گیا تفصیلات کے مطابق گارڈن ٹاون کے علاقےکلمہ چوک فلائی اوور پر تیز رفتار ٹرک کی ٹکر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے 50 سالہ رخسانہ اقبال جاں بحق اور اس کا شوہر اقبال شدید زخمی (باقی صفحہ 6بقیہ نمبر25)
ہو گیا جبکہ ڈرائیور ٹرک سمیت فرار ہو گیا پولیس کے مطابق خاتون کی لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ڈرائیور کی شناخت کی جا رہی ہے
کچل دیا

تبصرے بند ہیں.