لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ نیلم بند

مظفر آباد (بیورو رپورٹ)آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ نیلم کا بڑا حصہ نوسیری کے مقام پر ٹوٹنے سے ٹریفک معطل ہو گئی۔لینڈ سلائیڈنگ سے وادی نیلم، کنڈل شاہی، جاگراں سڑک بھی ہر قسم کی ٹریفک کے لےص بند ہو گئی اور متعدد مکانات کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔انتظامیہ نے لینڈسلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں مکانات خالی کرانا شروع کر دیے ہیں، مقامی ذرائع کےمطابق لینڈ سلائنڈنگ سے شاہراہ نیلم کا ملبہ نیلم جہلم ہائیڈرو پاورمنصوبے کے ان ٹیک ڈیم میں ٹوٹ کرگرا۔

تبصرے بند ہیں.