سندھ ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق نیب انکوائری میں رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ کے دو بیٹوں سمیت 3 افراد کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق نیب انکوائری میں ضمانت کے لیے ورشید شاہ کے بیٹے زریق شاہ اور فرخ شاہ کے ساتھ ایک اور شخص قاسم علی شاہ نے ضمانت کی درخواست دائر کی۔
تبصرے بند ہیں.