Latest National, International, Sports & Business News

چودھری شوگر ملز کیس: مریم اور یوسف کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

چودھری شوگر ملز کیس میں احتساب عدالت نے مریم نواز اور یوسف عباس کا مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ عدالت نے ملزمان کو 4 ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

 

تبصرے بند ہیں.