Latest National, International, Sports & Business News

کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور بھارت تحمل سے کام لیں، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کشمیر کے معاملے پر تحمل سے کام لیں، مقبوضہ کشمیرکے معاملے پر نظر ہے اور مسئلہ کشمیر پر ہماری پالیسی بھی نہیں بدلی ہے۔  ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ افغان امن عمل پر پیش رفت ہورہی ہے جب کہ عمران خان افغان مذاکرات کے لیے اہم ثابت ہوسکتےہیں۔

تبصرے بند ہیں.