Latest National, International, Sports & Business News

نیب نے آصف زرداری کیخلاف پارک لین ریفرنس دائر کر دیا

آصف زرداری کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا، نیب نے سابق صدر کیخلاف پارک لین ریفرنس بھی دائر کر دیا۔ریفرنس احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں دائر کیا گیا، پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری سمیت 17 ملزمان نامزد ہیں، پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری پہلے ہی سے گرفتار ہیں۔

تبصرے بند ہیں.