Latest National, International, Sports & Business News

وزیرخارجہ کا دورہ مالدیپ اور سری لنکا منسوخ

سفارتی ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ مالدیپ اور سری لنکا منسوخ کردیا گیا ہے، وزیرخارجہ نے 2 مئی کوایک روزہ دورہ مالدیپ پرجانا تھا جب کہ 3 سے 5 مئی تک سری لنکا کا دورہ بھی کرنا تھا۔سفارتی ذرائع کے مطابق سری لنکا میں سیکیورٹی صورتحال بہتر نہ ہونے کی وجہ سے دورہ منسوخ کیا گیا، سری لنکا میں حالیہ دہشت گردی کے بعد صورتحال معمول پر نہیں آئی ہے۔

تبصرے بند ہیں.