Latest National, International, Sports & Business News

پیرس : تاریخی نوٹرے ڈیم چرچ میں آگ بھڑک اٹھی

پیرس میں واقع عیسائیوں کے تاریخی نوٹرے ڈیم چرچ میں آگ بھڑک اٹھی جس نے چرچ کو مکمل طور پر اپنی لپٹ میں لے لیا، آگ بھجانے کی کوششیں جاری۔نوٹرے ڈیم چرچ فرانس کا سب سے بڑا اور تاریخی چرچ تصور کیا جاتا ہے۔ جبکہ نوٹرے ڈیم چرچدنیا بھر کے عیسائیوں کیلئے مقدس ترین چرچ کی حیثیت بھی رکھتا ہے۔ نوٹروے ڈیم چرچ 850 سال قبل تعمیر کیا گیا کیتھولک چرچ ہے۔ ہر سال دنیا بھر سے کروڑوں کی تعداد میں عیسائینوٹرے ڈیم چرچ کا رخ کرتے ہیں۔ نوٹروے ڈیم کے پاس فرانس کی سب سے قدیم ترین عمارت ہونے کا اعزاز بھی ہے، جس کے باعث دنیا بھر سے لاکھوں سیاح اس عمارت کا دیدار کرنے کیلئے پیرس کا رخ کرتے ہیں۔

 

تبصرے بند ہیں.