پولیس نے ن لیگ کی سینئر رہنما تہمینہ دولتانہ کو اشتہاری قراردے دیا ہے۔
لاہور پولیس کے مطابق تہمینہ دولتانہ کو اشتہاری قرار دینے کی وجہ یہ ہے کہ ان کے خلاف 2004 میں تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ مقدمہ دفعات 186 اور 431 کے تحت درج کیا گیا تھا۔ایم این اے تہمینہ دولتانہ کی رہائشگاہ کا پتہ مسلم لیگ ہاؤس تحریر کیا گیا ہے۔
تبصرے بند ہیں.