بہاولپور میں طالبعلم کے ہاتھوں پروفیسر کے قتل کے کیس میں تحریک لبیک پاکستان کے قومی اسمبلی کے اُمیدوار حلقہ این اے 187 ظفر گیلانی کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ قاتل طالب علم خطیب حسین کاان سے رابطہ تھا۔
خطیب حسین کی آخری کال بھی ظفر گیلانی کو ہی ہوئی تھی ۔ پولیس نے ظفر گیلانی کو گرفتار کر کے انسداد دہشت گردی عدالت سے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کرلیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کے رہنما نےطالبعلم کو قتل پر اُکسایا اور پروفیسر پر فتویٰ لگا کر طالبعلم کو قتل کی اجازت دی۔
تبصرے بند ہیں.