پاکستان کو امریکا بھارت تعلقات سے کوئی مسئلہ نہیں، علی جہانگیر

واشنگٹن: 

امریکا میں پاکستان کے سفیر علی جہانگیرصدیقی نے کہا کہ پاکستان کو امریکا اور بھارت کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات سے کوئی مسئلہ نہیں۔

 

پاکستانی سفیر نے کہا ہے کہ واشنگٹن سے مل کر افغانستان میں امن کی راہیں تلاش کر رہے ہیں، بھارت بھی امریکا کے ساتھ ہمارے تعلقات کو کسی مخصوص زاویے سے نہیں دیکھے گا، پاک امریکا تعلقات کو کسی خاص نظریے سے نہ دیکھا جائے۔

تبصرے بند ہیں.