اسٹاک ہوم:
سوئیڈن میں جنسی تعلقات سے متعلق ’لاء آف انڈر اسٹینڈنگ‘ نیا قانون نافذ کیا گیا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سوئیڈن میں جنسی تعلقات سے متعلق نیا قانون منظور کیا گیا ہے جسے ’لاء آف انڈرسٹینڈنگ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ فوری طور نافذ العمل اس قانون کے تحت کسی بھی جنسی تعلق سے قبل فریقین کی ’واضح اور قابل شناخت آمادگی‘ کو لازمی قرار دیا گیا ہے بصورت دیگر اس تعلق کو جنسی زیادتی سمجھا جائے گا اور قابل گرفت ہوگا۔
تبصرے بند ہیں.