شہبازشریف کی 5 جولائی کو نیب میں پھر طلبی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو نیب لاہور نے پنجاب پاور کمپنی کیس میں 5 جولائی کو طلب کرلیا ہے۔ اس سے قبل نیب لاہور نے شہباز شریف کو صاف پانی اسکینڈل میں بھی 5 جولائی کو طلب کیا ہے، انہیں 25 جون کو بھی طلب کیا گیا تھا لیکن وہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش نہیں ہوئے تھے۔

تبصرے بند ہیں.