سپریم کورٹ نے گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ سنایا جس میں انہیں عدالت برخاست ہونے تک قید کی سزا سنائی گئی۔ شئیر کریں FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.