Latest National, International, Sports & Business News

جس مجرم پر ہاتھ ڈالو اس کا کسی سیاسی جماعت سے رابطہ ہوتا ہے: آئی جی سندھ

کراچی: آئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی کا کہناہےکہ پولیس دہشتگردی سے لڑنے کے لیے دن رات ایک کررہی ہے جب کہ جس مجرم پر ہاتھ ڈالا جاتا ہے اس کا کسی نہ کسی سیاسی جماعت سے رابطہ ہوتا ہے۔

تبصرے بند ہیں.