دبنگ خان نے اپنی پہلی ناکام محبت کا رازکھول دیا

ممبئی: 

بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کا شماربھارت کے سب سے زیادہ چاہے جانے والے اداکاروں میں ہوتا ہے وہ نرم دل ہونے کے ساتھ رومانوی شخصیت کے مالک بھی ہیں تاہم پرکشش اور کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے سلمان آج تک اکیلے اورتنہا ہیں۔

ایک بھارتی ویب سائٹ کو دئیے گئے انٹرویو کے دوران سلمان  اپنی پہلی محبت کے بارے میں بتاتے ہوئے کافی جذباتی ہوگئے۔ انہوں نے اپنے ماضی کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ مجھے پہلی بار محبت صرف 16 سال کی عمر میں ہوئی تھی تاہم میں اسے کبھی اپنے دل کا حال بتا نہیں سکا، میں ڈرتا تھا کہیں وہ میری محبت کے بارے میں جان کرمنع نہ کردے ۔

تبصرے بند ہیں.