پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں زلزلے کے جھٹکے

راولپنڈی ،اسلام آباد اور لاہور،۔سیالکوٹ،ایبٹ آباد،سرگودھا ،پشاور، کوٹلی، آذاد کشمیر سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.7 ریکارڈ کی گئی۔ لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔

تبصرے بند ہیں.