Latest National, International, Sports & Business News

پاکستان کے حمزہ اکبر نے ایشین سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

ایشین سنوکر چیمپئن شپ کے فاائنل میچ میں حمزہ اکبر نے بھارت کے سابق عالمی چیمپئن پنکج ایڈوانی کو زیر کیا۔

کوالالمپور:ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں کھیلے گئے فائنل میچ میں پاکستانی کھلاڑی حمزہ اکبر نے بھارتی حریف پنکج ایڈوانی کو زیر کیا۔ حمزہ اکبر کی فتح کا سکور 6-7 فریم رہا۔ واضع رہے کہ پاکستان نے 17 سال بعد ایشین سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔ 1998ء میں محمد یوسف نے یہ ٹائٹل جیتا تھا۔

تبصرے بند ہیں.