چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں بھی میزبان ٹیم کو صفر کے مقابلے میں دو میچوں کی برتری حاصل ہے ۔
سڈنی () پاکستان اور آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل ہو گا ۔ آسٹریلوی میدان گولڈ کوسٹ پر پاکستان اور آسٹریلیا کی ویمن کرکٹ ٹیمیں مدمقابل ہوں گی ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے شروع ہو گا ۔ چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کی اس سیریز میں بھی میزبان کینگروز کو دو صفر کی برتری حاصل ہے ۔ اس سے پہلے پاک آسٹریلیا ویمن کھلاڑیوں کے درمیان چار میچوں کی ون ڈے سیریز ہوئی جس میں مہمان گرین شرٹس کو کلین سویپ شکست ہوئی تھی ۔ –
تبصرے بند ہیں.