چین:سی ڈی کی شکل کی 33 منزلہ عمارت تیار

بیجنگ ()عجوبے تیار کرنے میں مشہور چین نے اب تینتیس منزلہ سی ڈی کی شکل کی عمارت تیار کر لی ہے۔

جنوبی چین کے صوبہ گوانگ ژو میں چینی انجئنیرز نے سی ڈی کی شکل کی عمارت تیار کی ہے جسے دیکھنے کے لئے ملک بھر سے سیاح اکٹھے ہو رہے ہیں۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تینتیس منزلہ اس عمارت میں کاروباری دفاتر قائم کئے گئے ہیں،مبصرین کے مطابق آنے والے وقت میں یہ عمارت اپنی منفرد فن تعمیر اور کاروبار کے لحاظ سے جنوبی چین کی پہچان بن جائے گی۔

تبصرے بند ہیں.