جونیئر ہاکی ورلڈ کپ، پاکستان اور بیلجیم کا میچ برابر

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے بیلجیم کے درمیان کھیلا گیا اہم میچ دو دو گول سے برابر ہو گیا۔ قومی ٹیم میگا ایونٹ کے سیمی فائنل کی دوڑ سے بھی باہر ہو گئی۔

دہلی: () جونئیر ہاکی ورلڈ کپ کا اہم میچ پاکستان اور بیلجیم کے درمیان دہلی میں کھیلا گیا۔ قومی ٹیم بہتر کھیل دکھاتے ہوئے تمام میچ حریف ٹیم کو ٹف ٹائیم دیتی رہی۔ میچ کے آخری لمحات تک پاکستان کو بیلجین ٹیم کے خلاف 0-2 کی برتری حاصل تھی لیکن میچ آخری چند منٹوں میں میچ کا پانسا ہی پلٹ گیا۔ بیلجیم کے یکے بعد دیگرے دو گولز نے میچ 2-2 کے نتیجے پر برابر کر دیا۔

تبصرے بند ہیں.