کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے کاروباری ہفتے تیزی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں پانچ سو انہتر پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔
کراچی: () کاروباری ہفتے کے آغاز سے ہی تیزی چھائی رہی بنکنگ اور سیمنٹ سیکٹر کاروباری حجم کے لحاظ سے سرفہرست رہے۔ ایک ہفتے کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں دو اعشاریہ تین فیصد اضافہ ہوا۔ اوسط کاروباری حجم پینتالیس فیصد اضافے سے انیس کروڑ چالیس لاکھ شیئرز یومیہ رہا۔
تبصرے بند ہیں.