Latest National, International, Sports & Business News

برطانیہ کے شہزادہ جارج کی جمن پرچی جاری کردی گئی

برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیتھرائن مڈل ٹن نے اپنے نومولود بیٹے شہزادہ جارج کی پیدائش کا سرٹیفکیٹ بنوالیاہے۔ برتھ سرٹیفیکٹ میں پیدائش کی تاریخ، اسپتال کا نام اور شہزادے کا پورا نام درج ہے۔ سرٹیفیکٹ میں شہزادے کے پیشے کے آگے پرنس آف یونائٹیڈ کنگ ڈم اور شہزادی کیتھرائن کے پیشے کے سامنے پرنسس آف یونائیٹڈ کنگ ڈم درج ہے۔شہزادے جارج کی پیدائش کے سرٹیفیکٹ میں انکی رہائش کن سنگ ٹن پیلس درج کی گئی ہے

تبصرے بند ہیں.