Latest National, International, Sports & Business News

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورے پر روانہ

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق سید عاصم منیر خطے میں قیام امن سمیت مختلف اُمور پر تبادلہ خیال کریں گے۔دوسری جانب ذرائع نے مزید بتایا کہ اپنے دورے کے دوران فیلڈ مارشل اعلیٰ ایرانی شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

تبصرے بند ہیں.