یورپی معاشی مشکلات، یورو کی قدر میں 2 روپے 67 پیسے

یورپ کی معاشی مشکلات نے یورو کی قدر کو مزید گرا دیا۔ ہفتے بھر میں یورو ڈھائی روپے سستا ہو گیا۔

لندن: ( یورپین سنٹرل بینک اپنی مارکیٹوں کو فنڈز فراہم کر رہا ہے جس کے باعث یورپی کرنسی گرنے لگی ہے۔ یورو کی قدر میں کمی کی ایک وجہ امریکا اور یورپ میں شرح سود کا فرق بھی ہے۔ دس اپریل کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کے دوران یورو کی قدر دو روپے سڑسٹھ پیسے کم ہوئی۔ برطانوی پونڈ ایک روپے تریسٹھ پیسے گرا جبکہ سوئس فرانک کی قدر میں بھی دو روپے کمی ہوئی۔ ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ کر ایک سو ایک روپے چھیاسی پیسے ہو گئی۔ –

تبصرے بند ہیں.