یورپین گیمز، تمغوں کی دوڑ میں روس پہلے نمبر پر براجم

باکو: () یورپین گیمز اپنی تمام تر رونقوں کے ساتھ جاری ہے سونے کے تمغوں کی دوڑ میں روس پہلے جبکہ میزبان آذربائجان دوسرے نمبر پر ہے۔ 

یورپین گیمز کے گیارہوں دن دلچسپ مقابلے دیکھنے میں آئے کبڈی نما کھیل سامبو میں بیلا روس کے پاپوا نے میدان مار کر میزبان آذربایئجان کے امل گسیموا کو 0-4 سے شکست کر سونے کے تمغے پر قبضہ جمایا۔

 

تبصرے بند ہیں.