ہنڈرڈ انڈیکس میں چار سو نواسی پوائنٹس کی کمی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک روز کی تیزی کے بعد مندی رہی۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں چار سو نواسی پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی رہی مگر فروخت کے دباؤ کے باعث تیزی برقرار نہ رہ سکی۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس اکتیس ہزار تین سو دس پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر اٹھارہ کروڑ اکسٹھ لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔ –

تبصرے بند ہیں.