ہنڈرڈٖ انڈیکس میں ایک سو چھپن پوائنٹس کی کمی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر مندی رہی۔ ہنڈرڈٖ انڈیکس میں ایک سو چھپن پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

کراچی: () کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک روز کی تیزی کے بعد پھر مندی رہی۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس انتیس ہزار تین سو 80 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر سات کروڑ ستاسی لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔ ماہرین کے مطابق ملک میں سیاسی درجہ حرارت بڑھنے اور ہنگامہ آرائی کے خدشے کے سبب سرمایہ کاروں کی جانب سے محتاط ردعمل دیکھا جا رہا ہے۔ –

تبصرے بند ہیں.