ہدایتکارروہت شیٹھی کا کرینہ کو حمل کے باعث فلم میں لینے سے انکار

ممبئی: نامور ہدایتکار روہت شیٹھی نے  فلم’’گول مال‘‘ کے چوتھے سیکوئل میں اداکارہ کرینہ کپور خان کو حمل کے باعث فلم میں کاسٹ کرنے سے انکار کردیا۔

بالی ووڈ کے نامور ڈائریکٹر روہت شیٹھی نے فلم ’’گول مال‘‘ کا چوتھا سیکوئل بنانے کا اعلان کیا ہے جس کے لیے انہوں نے فلم میں کئی اداکاروں کو کاسٹ کرلیا لیکن ڈائریکٹر نے فلم میں کرینہ کپور کو کاسٹ کرنے سے انکار کردیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.