ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’مشن امپاسیبل روگو نیشن ‘‘ کا نیا ٹریلر ریلیز

نئی فلم سیریز کا پانچواں حصہ ہے ، اداکار ٹام کروز فلم میں ایکشن کردار کرتے ہوئے نظر آئیں گے

نیویارک: ) ہالی ووڈ کی ایکشن اور سنسنی خیزفلم ’’مشن امپاسیبل روگو نیشن ‘‘ کا نیا ٹریلر آگیا ، ٹام کروز فلم میں ایکشن کرتے نظر آئیں گے ۔ نئی فلم ’’مشن امپاسبل سیریز ‘‘ کا پانچواں حصہ ہے جس میں ٹام کروز آئی ایم ایف ایجنٹ ایتھن ہنٹ کا کردار کر رہے ہیں ۔ وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اعلی تربیت یافتہ بین الاقوامی تنظیم کا مقابلہ کرتے نظر آئیں گے جو آئی ایم ایف کو تباہ کرنے کا منصوبہ بناتی ہے ۔ کرسٹوفر میکوئیری کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم اکتیس جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔

تبصرے بند ہیں.