گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سرچارج، سیمنٹ کی قیمت میں دس روپے اضافہ

گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سرچارج لگنے کے بعد ملک میں سیمنٹ کی قیمتیں بڑھنا شروع ہو گئی ۔ بوری کی قیمت میں دس روپے کا اضافہ ہو گیا۔

لاہور: () مارکیٹ ذرائع کے مطابق ملک میں سیمنٹ کی بوری کی اوسط قیمت پانچ سو پچیس روپے پر پہنچ گئی ہے جو بجٹ کے اعلان سے قبل پانچ سو پندرہ روپے کی سطح پر موجود تھی۔ بجٹ میں سیمنٹ پر گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سرچارج تین سو روپے فی ایم ایم بی ٹی یو لگا دیا گیا ہے۔ –

تبصرے بند ہیں.