ٹریکٹر کی مقامی پیداوار اور فروخت میں ایک تہائی کمی

گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں ٹریکٹر کی پیداوار اور فروخت میں ایک تہائی کمی ہوئی۔

اسلام آباد: () پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق مالی سال دو ہزار تیرہ ، چودہ کے دوران ٹریکٹر کی مقامی پیداوار چونتیس ہزار پانچ سو اکیس یونٹس رہی جو پچھلے مالی سال کے اِسی عرصے سے سولہ ہزار یونٹس کم ہے ۔ اس دوران ٹریکٹر کی فروخت تینتیس ہزار پانچ سو چوراسی یونٹس رہی۔ –

تبصرے بند ہیں.