گورنرپنجاب نے اسمبلی اجلاس برخاست کردیا

لاہور: گورنرپنجاب نے 40واں اسمبلی اجلاس برخاست کردیا‘پنجاب اسمبلی کا 41واں اجلاس کل سہ پہر3 بجے ایوان اقبال میں طلب کرلیاگیا‘حکومتی ارکان ایوان سے چلے گئے ‘اویس لغاری نے بتایاکہ گورنرنے اجلاس برخاست کردیا ہے،دوسری جانب سپیکرپنجاب اسملبی نے اپنااجلاس شروع کردیا بعدازاں انہوں نے بھی دوپہرایک بجے تک ملتوی کردیا۔

تبصرے بند ہیں.