گزشتہ مالی سال ملکی تجارتی خسارہ میں ڈھائی فیصد کمی –

گزشتہ مالی سال ملکی تجارتی خسارہ میں ڈھائی فیصد کمی ہوئی۔ ملکی برآمدات بھی پہلی مرتبہ پچیس ارب ڈالر سے بڑھ گئی۔

اسلام آباد:) وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال ملکی تجارتی خسارہ انیس ارب اٹھانوے کروڑ ڈالر رہا جو ایک سال قبل بیس ارب انچاس کروڑ ڈالر تھا۔ اِس دوران ملکی برآمدات دو اعشاریہ سات فیصد اضافے سے پچیس ارب تیرہ کروڑ ڈالر رہی جبکہ درآمدات اعشاریہ چار فیصد اضافے سے پینتالیس ارب گیارہ کروڑ ڈالر رہی۔ –

تبصرے بند ہیں.