برآمدی آرڈرز میں اضافے سے روئی کی قیمت سو روپے من بڑھ گئی –

پنجاب میں روئی کے نئے نرخ چھ ہزار تین سو روپے ،سندھ میں چھ ہزار دو سو روپے مقرر کر دئیے گئے

رحیم یارخان ( قیمتوں میں اضافے کے بعد پنجاب میں روئی کے نرخ چھ ہزار تین سو روپے من کی سطح پر پہنچ گئے ، جبکہ سندھ میں روئی کی قیمت چھ ہزار دو سو روپے من ہوگئی ہے۔ ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق سوتی دھاگے کے بڑے پیمانے پر برآمدی آرڈرز ملنے کے باعث روئی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان شروع ہوا ۔ –

تبصرے بند ہیں.